ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اساتذہ کے حوالے سے اہم خبر آگئی

اساتذہ کے حوالے سے اہم خبر آگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 جنید ریاض :میرٹ بیسڈ ہیڈز کے ٹیسٹ میں 75 فیصد سے زائد نمبر حاصل کرنے والے 271 اساتذہ کا دوبارہ انٹرویو لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 متعلقہ اساتذہ کو اس سے قبل انٹرویو میں معمولی کارکردگی کی بنیاد پر ریجیکٹ کر دیا گیا تھا۔

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے مطابق ان اساتذہ کے آن لائن انٹرویوز 18 ستمبر کو لیے جائیں گے اور اس سلسلے میں تمام امیدواروں کو طلب کر لیا گیا ہے۔

مذکورہ اساتذہ میں لاہور کے 15 اساتذہ بھی شامل ہیں۔