ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہباز شریف قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے اسلام آباد روانہ

شہباز شریف قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے اسلام آباد روانہ
کیپشن: City42- Shahbaz Sharif
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین عابد) قائد مسلم لیگ (ن) شہباز شریف قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوگئے۔نیب کے دو افسران بھی ان کے ہمراہ موجود ہیں.

سٹی 42 کے مطابق شہباز شریف  قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے پی آئی اے کی پرواز پی کے652 کے ذریعے لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوگئے ہیں، شہباز شریف کے ہمراہ نیب کے دو افسران محمد عمران اور وقاص بھی موجود ہیں ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب افسران قومی اسمبلی میں بھی شہباز شریف کے ہمراہ موجود رہیں گے قومی اسمبلی کے اختتام پر نیب حکام کی اجازت کے بغیر کسی سے نہیں مل سکیں گے۔