ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انوار الحق پر عدم اعتماد؛ آزاد کشمیر اسمبلی نے فیصل ممتاز راٹھور کو وزیراعظم منتخب کر لیا

Faisal Mumtaz Rathor, Prime Minister Azad Kashmir, City42, Anwar ul Haq
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:  مظفر آباد میں آزاد کشمری کی قانون ساز اسمبلی میں انوار الحق پر عدم اعتماد کی تحریک ووٹنگ سے کامیاب ہو گئی اور  فیصل ممتاز راٹھور نئے وزیراعظم منتخب ہو گئے۔

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے خاص اجلاس میں 44 ارکان شریک ہوئے۔

سپیکر چوہدری  لطیف اکبر نے عدم اعتماد کی تحریک پر ووٹنگ کروائی تو ہووٹنگ میں 38 لوگ موجود تھے، تحریک عدم اعتماد  کی تحریک کے حق میں 36 ووٹ پڑے۔