ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکولوں میں زائداساتذہ کودوسرےاداروں میں منتقل کرنےکافیصلہ

سکولوں میں زائداساتذہ کودوسرےاداروں میں منتقل کرنےکافیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنیدریاض:سکولوں میں ایس ٹی آرسےزائداساتذہ کودوسرےاداروں میں منتقل کرنےکافیصلہ کیا گیا۔

مذکورہ اساتذہ کوریشنلائزیشن کےذریعےدوسرےسکولوں میں بھیجاجائےگا، ریشنلائزیشن کاعمل گرمی کی چھٹیوں میں مکمل کیا جائے گا۔

محکمہ سکول ایجوکیشن کے مطابق سکول میں سب زیادہ عرصہ سے تعینات اساتذہ کو ٹرانسفر کیا جائےگا، گرمی کی چھٹیوں کے بعد متعلقہ اساتذہ نئے سکولوں میں جاکر پڑھائیں گے۔