ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محنت کشوں کو عیدالفطر اور 23 مارچ کی چھٹیاں ؛ نوٹیفیکشن جاری

محنت کشوں کو عیدالفطر اور 23 مارچ کی چھٹیاں ؛ نوٹیفیکشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سندھ سرکار نے محنت کشوں کیلئے بھی عیدالفطر اور 23 مارچ کی چھٹیوں کا اعلان کردیا ۔
محنت کشوں کو بیس اور اکیس مارچ کو چھٹی ہوگی ۔محنت کشوں کو 23 مارچ کو بھی چھٹی ہوگی ۔
فکیٹریز کاخانوں اور دیگر مقامات پر مزدری کرنےوالے محنت کش  چارروز چھٹیاں منائیں گے ۔
محکمہ محنت و افرادی قوت نے دو الگ الگ سے نوٹی فکیشن جاری کردیئے.