سٹی 42: سندھ سرکار نے عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا ۔
بیس اور اکیس مارچ کو عام تعطیل ہوگی۔جمعہ اور ہفتے کو سرکاری دفاتر بند ہونگے ۔
تمام سرکاری و نیم سرکاری ادارے بند ہونگے ۔بلدیاتی کائونسلز میں بھی عام تعطیل ہوگی
محکمہ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن وکو آرڈی نیشن نے نوٹی فکیشن جاری کردیا
