اویس کیانی : قومی سلامتی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا ،اسپیکر ایاز صادق اجلاس کی صدارت کریں گے
اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف شریک ہوں گے ،عسکری قیادت انٹیلیجنس اداروں کے سربراہان شریک ہوں گے ۔صدر وزیراعظم آزاد کشمیر شریک ہوں گے ،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان چاروں صوبائی وزرائے اعلی شریک ہوں گے ،چاروں صوبائی گورنرز بھی شریک ہوں گے ،چاروں صوبوں کے آئی جیز چیف سیکرٹریز کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے ، وفاقی وزیر داخلہ،دفاع ،خارجہ اور وزیر خزانہ بھی شریک ہوں گے
وفاقی سیکرٹریز کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی