وزیر اعظم سے خواجہ سعدرفیق کی ملاقات،  سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعدرفیق کی ملاقات ہوئی۔ 

ملاقات میں خواجہ سعدرفیق کی جانب سے وزیر اعظم شہباز شریف کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی گئی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔ 

ملاقات میں ملکی مجموعی،  سیاسی صورت حال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہء خیال کیا گیا۔