پنجاب اسمبلی کا اجلاس پیر کو  دوپہر 2 بجے ہوگا

 پنجاب اسمبلی کا اجلاس پیر کو  دوپہر 2 بجے ہوگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

راؤ دلشاد : پنجاب اسمبلی کا اجلاس پیر کو  دوپہر 2 بجے ہوگا۔ 
اجلاس کی صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں کریں گے۔ اجلاس میں مالی سال 2023۔24 کے آئندہ 3 ماہ جبکہ گزشتہ  9 ماہ کے بجٹ کی منظوری  لی جائے گی۔ اجلاس میں صوبائی وزیر خزانہ میاں مجتبی شجاع الرحمن بجٹ پیش کریں گے۔