واٹس ایپ صارفین کے تین نئے اہم فیچرز

WhatsApp from Facebook is a FREE messaging
کیپشن: WhatsApp
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(محمدساجد)واٹس ایپ پر بات اور پیغامات کے لیے ضروری ہے کہ پہلے فون بک میں مطلوبہ نمبر محفوظ کیا جائے۔ واٹس ایپ تین "اہم فیچرز" شروع کر رہا ہے، جو جلد متعارف کرائے جائیں گے۔فیس بک کے بانی مارک زکربرگ اور واٹس ایپ کے سی ای او ول کیتھ کارٹ نے اس بات کی توثیق کرتے ویب بیٹا انفو پر اطلاع دی۔
 چیٹ کے سکرین شاٹس شیئر کرتے واٹس ایپ نیوز ٹریکر کا کہناتھاکہ ڈویلپرز ان فیچرز پر کام کررہے ہیں جن کے ذریعے صارفین چیٹ اور اپنے خاص پیغامات کو مزید محفوظ بنا سکیں گے کیونکہ کاروباری افرادلین دین کرنے واٹس ایپ کو زیادہ ترجیح دیتے ہیں۔

فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کا کہناتھا کہ واٹس ایپ پر ایک غائب موڈ آرہا ہے جو "نئے چیٹ تھریڈز میں عارضی پیغامات کو خود بخود قابل بناتا ہے۔

ویب بیٹاانفو کی رپورٹ کےمطابق امریکی میڈیا میگنیٹ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ 'view once' فیچر جلد متعارف کرایا جائے گا،وصول کنندہ تصاویر اور ویڈیوز کو چیٹ سے غائب ہونے سے پہلے صرف ایک بار دیکھ سکے گا۔ 

https://www.city42.tv/digital_images/large/2022-03-17/news-1647512031-7127.jpg
واٹس ایپ کے سی ای او ول کیتھ کارٹ کا کہناتھا کہ مختلف ڈیوائس کو دو ماہ کے اندر عوامی بیٹا میں رول آؤٹ کر دیا جائے گا۔علاوہ ازیں آئی پیڈ پر واٹس ایپ ملٹی ڈیوائس کے رول آؤٹ ہونے کوسپورٹ کرے گا۔

API Response:

مزید آئی او ایس صارفین کے لئے اس کوجلد بیٹا پر کھولاجائے گا۔ صارفین مختلف  ڈیوائس کو استعمال کرتے چار ڈیوائسز کے ساتھ رابطہ قائم کرسکے گے۔