سٹی 42: محکمہ داخلہ میں سائبر پٹرولنگ سیل قائم کر دیا گیا ۔
یہ سیل سوشل میڈیا کرائم کو مانیٹر کرے گا ۔اس سیل میں دہشت گردی اور فرقہ واریت پھیلانے والوں کا محاسبہ کیا جائے گا ۔
ملک دشمن سرگرمیوں کو سوشل میڈیا پر کنٹرول کیا جائے گا ۔
سیکرٹری داخلہ اس سیل کو ہیڈ کریں گے ۔محکمہ داخلہ نے اس سیل کا سٹاف اور سازوسامان خرید لیا ہے۔
Stay tuned with 24 News HD Android App