ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کے جھٹکے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42: مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کےجھٹکےمحسوس کئے گئے۔

 زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کے زیر زمین گہرائی 72 کلو میٹرتھی۔ زلزلے کا مرکز کوہ ہندکش ریجن افغانستان تھا۔