ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی: فائرنگ سے 40 سالہ خاتون جاں بحق

کراچی: فائرنگ سے 40 سالہ خاتون جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

احسن عباسی: کراچی میں اورنگی ٹاؤن نمبر 15 میں اربن ہسپتال کے قریب فائرنگ سے ایک خاتون جاں بحق ہوگئی۔

 فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونیوالی خاتون کی لاش کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

 ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق خاتون کی شناخت 40 سالہ فریدہ کے نام سے ہوئی ہے۔