ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی ریلی کے ہمراہ مانسہرہ پہنچ گئے

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی ریلی کے ہمراہ مانسہرہ پہنچ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : خیبرپختونخواہ کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی ریلی کے ہمراہ مانسہرہ پہنچ گئے ۔ 

اسپیکر خیبرپختونخواہ اسمبلی بابر سلیم سواتی،  جنید اکبر خان ، بیرسٹر گوہر علی خان بھی اُن کے ہمراہ موجود ہیں۔ کارکنان کی بڑی تعداد استقبال کے لیے مختلف مقامات پر موجود ہے۔ 

وزیر اعلی خیبر پختونخواہ نے گاڑی سے نکل کر کارکنان سے ہاتھ ملایا۔ جس کے بعد وزیراعلیٰ سہیل افریدی سپیکر بابر سلیم سواتی کے ہمراہ جلوس کی شکل میں شہر کی طرف روانہ ہوگئے۔