ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رانا ثناء اللہ سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر نامزد

رانا ثناء اللہ سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر نامزد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک : مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ  کو سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا گیا۔

مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے رانا ثناء اللہ کو سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا۔سینیٹر اسحاق ڈار نے چئیرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو تحریری طور پر آگاہ کردیا۔

یاد رہے کہ قبل ازیں مرحوم سینیٹر عرفان صدیقی سینیٹ میں مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر تھے۔