ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بلوچستان؛ ضلع بارکھان میں زلزلے کے جھٹکے

 بلوچستان؛ ضلع بارکھان میں زلزلے کے جھٹکے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : بلوچستان کے ضلع بارکھان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلے پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی ہے۔

زلزلے کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے۔ زلزلے کے نتیجے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔