ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیرسٹر سلطان محمود آزاد کشمیر کے نئے صدر منتخب

بیرسٹر سلطان محمود آزاد کشمیر کے نئے صدر منتخب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

مانیٹرنگ ڈیسک:   بیرسٹر سلطان محمود چودھری آزاد کشمیر کے صدر منتخب ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق بیرسٹر سلطان محمود 34 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے اور آزاد کشمیر کے نئے صدر منتخب ہوگئے۔ جبکہ  متحدہ اپوزیشن کے امیدوار میاں عبدالوحید صرف 16 ووٹ حاصل کر سکے۔