ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیر اعظم شہباز شریف کا امریکی صدر سے اظہارِ تشکر

وزیر اعظم شہباز شریف کا امریکی صدر سے اظہارِ تشکر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : وزیر اعظم شہباز شریف نے امریکی صدر سے اظہارِ تشکر کیا ہے۔ 

قبل ازیں امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور مسلح افواج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شکریہ ادا کیا اور ان دونوں کو شاندار لوگ قرار دیا ۔ جس کے جواب میں وزیر اعظم شہباز شریف نے امریکی صدر سے اظہارِ تشکر کیا ہے۔ 

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ جنابِ صدر، پاکستان کے عوام کی جانب سے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور اپنی جانب سے، میں آپ کے مہربان اور شفیق کلمات پر گہری اور دلی قدر دانی کا اظہار کرتا ہوں۔