ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 میں کس کے ہاتھوں پہ اپنا لہو تلاش کروں، ننھا طالبعلم اسکول کے احاطے میں بغیر ڈھکن گٹر میں گر کر جاں بحق

 میں کس کے ہاتھوں پہ اپنا لہو تلاش کروں، ننھا طالبعلم اسکول کے احاطے میں بغیر ڈھکن گٹر میں گر کر جاں بحق
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:چیچہ وطنی میں 6 سالہ طالبعلم اسکول کےاحاطے میں واقع بغیر ڈھکن کے گٹر میں گر کر جاں بحق ہو گیا۔

پولیس کے مطابق اسکول میں بچے کی ہلاکت پر بچے کے اہل خانہ اور اہل علاقہ نے اسکول انتظامیہ کے خلاف شدید احتجاج کیا اور غفلت کے مرتکب افراد کے خلاف فوری قانونی کارروائی عمل میں لائی جانے کا مطالبہ کیا۔ 

اس افسوسناک واقعہ کے بعد اسکول کی ہیڈ مسٹریس کو معطل کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔ 

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ساہیوال نے واقعہ کی دو روز میں انکوائری مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔