ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اساتذہ کے تبادلوں پر سے پابندی اٹھالی

اساتذہ کے تبادلوں پر سے پابندی اٹھالی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42:محکمہ سکول ایجوکیشن نے تبادلوں پر سے پابندی اٹھالی
اوپن میرٹ،ترقی،باہمی سرپلس ، ڈسپوزل پر موجود اساتذہ اپلائی کرسکیں گے۔
22سے 28 ستمبر تک آن لائن درخواستیں وصول کی جائیں گی۔4اکتوبر تک درخواستوں کی تصدیق مکمل کی جائے گی۔
15اکتوبر کو اساتذہ کو تبادلوں کے آرڈرز جاری کیے جائیں گے۔

دوسری جانب سکول ٹیچرز انٹرن  کی عارضی اسامیوں پر بھی بھرتی جاری ہے ۔ اور ایس ٹی ائیز  پر اپلائی کرنے والے امیدوار  پریشان ہیں کہ اگر ان کی تعیناتی کے چند دن میں کوئی استاد آگیا تو  کنٹریکٹ کے مطابق ان کی انٹرن شپ ختم ہوجائے گی۔ محکمہ سکول ایجوکیشن   کی اس موقع پر تبادلوں سے پابندی اٹھانا جب  ایس ٹی ائیز کی بھرتی کی جارہی ہے پورے سکول ایجوکیشن نظام کو درہم برہم کررہی ہے ۔