جنید ریاض: لاہور بورڈ انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ نتائج کے پوزیشن ہولڈرز کا اعلان 18 ستمبر کو کیا جائے گا۔
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے پوزیشن ہولڈرز کا اعلان 17ستمبر سہ پہر 4بجے کیاجائیگا جبکہ باقاعدہ اعلان 18 ستمبر کو صبح 10 بجے کیا جائے گا۔
بورڈ حکام کا کہنا ہے کہ رواں سال انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے امتحانات میں ڈھائی لاکھ سے زائد امیدواروں نے شرکت کی تھی۔