تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

روزینہ علی : آج رات    شمال مشرقی و جنوبی پنجاب ، خیبرپختونخوا ، میں تیز ہواؤں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد ، میں تیز ہواؤں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، جنوب مشرقی سندھ، شمال مشرقی بلوچستان، میں تیز ہواؤں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،بالائی خیبرپختونحوا، کشمیر، خطہ پوٹھوہار میں چند مقامات پر موسلادھار بارش کا بھی امکان ہے ، مشرقی اور جنوبی  پنجاب اور جنوب مشرقی سندھ میں چند مقامات پر موسلادھار بارش کا بھی امکان ہے.

محکمہ موسمیات کے مطابق  اتوار کے روز  اسلام آباد میں تیز ہواؤں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے ۔ اسلام آباد میں چند مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے ، خیبرپختونخوا میں چترال ، دیر،سوات، شانگلہ، بونیر، مانسہرہ، کوہستان، ایبٹ آباد، ہری پور، میں تیز ہواؤں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش امکان ہے ۔ کوہاٹ،پشاور، مردان، صوابی اورنوشہرہ ، کرم، لکی مروت، ڈیرہ اسماعیل خان، بنوں، کرک ، وزیرستان،میں تیز ہواؤں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش امکان ہے ، چند مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے ۔

پنجاب میں سیالکوٹ، نارووال، لاہور، قصور ،، اوکاڑہ، بہاولنگر، بہاولپور، وہاڑی، ملتان، خانیوال، شیخوپورہ، میں تیز ہواؤں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش امکان ہے۔ مری، گلیات، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، منڈی بہاؤالدین، حافظ آباد،گوجرانوالہ، گجرات، میں تیز ہواؤں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش امکان ہے ۔ میانوالی، سرگودھا،خوشاب، فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ ،میں تیز ہواؤں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش امکان ہے۔بھکر،ڈیرہ غازی خان، رحیم یار خان، راجن پور میں تیز ہواؤں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش امکان ہے ، خطہ پوٹھو ہار اور بالائی پنجاب چند مقامات پر موسلادھار بارش کا بھی امکان ہے۔

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا، شام یا رات میں موسیٰ خیل،بارکھان، ژوب، قلات ، خضدار میں تیز ہواؤں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔   کراچی، مٹھی ،تھر پارکر، نگر پارکر،عمر کوٹ، میر پور خاص ،میں تیز ہواؤں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ خیر پور، ٹھٹھہ، بدین، سکھر، دادو اور سانگھڑ میں تیز ہواؤں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔چند مقامات پر موسلادھار بارش کا  بھی امکان ہے ۔  گلگت بلتستان اور کشمیر میں   تیز ہواؤں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ  بارش  امکان ہے ۔ کشمیر میں چند مقامات پر موسلادھار بارش کا بھی امکان ہے ۔