ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مشہور ماڈل رومیسہ سعید انتقال کرگئیں

مشہور ماڈل رومیسہ سعید انتقال کرگئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 احمد سعد کمال:  مشہور کم عمر ماڈل رومیسہ سعید انتقال کر گئی

رومیسہ سعید کچھ روز قبل ٹریفک حادثہ میں شدید زخمی ہوئی تھی ۔ ماڈل تشویش ناک حالت میں لاہور کے ہسپتال میں زیر علاج تھی ۔

 زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے رومیسہ سعید ہسپتال میں انتقال کر گئی ۔

مرحومہ کی نمازہ جنازہ ان کے آبائی علاقہ ننکانہ صاحب کے قریب مغرب کے بعد ادا کی جائے گی.