ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سعودی وزیر خارجہ کا نائب وزیر اعظم  اسحاق ڈار سے ٹیلفونک رابطہ ؛خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

سعودی وزیر خارجہ کا نائب وزیر اعظم  اسحاق ڈار سے ٹیلفونک رابطہ ؛خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ٹیلیفون رابطہ کیا ہے ۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق خطے کی صورتحال اور حالیہ علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا ہے ۔ سعودی وزیر خارجہ نے خطے میں امن و سلامتی کے لیے پاکستان کے عزم کو سراہا۔

شہزادہ فیصل بن فرحان نے استحکام کے لیے مشترکہ کوششوں کی اہمیت پر زور دیا اور اسحاق ڈار نے سعودی عرب کی مسلسل حمایت پر شکریہ ادا کیا۔

پاکستان اور سعودی عرب نے علاقائی و عالمی امور پر تعاون مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔