جنید ریاض:سکولوں میں موسم سر ما کے اوقات کار کا نفاذ کے حوالے سے چلنے والی خبروں سے متعلق صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے وضاحت کر دی۔
صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن نے کوئی نیا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا،نئے اوقات کار کے حوالے سے تمام نوٹیفکیشن جعلی ہیں۔
وزیر تعلیم نے واضح کیا کہ نئے اوقات کار کے حوالے سے نوٹیفکیشن آج جاری کیا جائیگا۔
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App