ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سموگ میں کمی کے بعد سکولوں کو بند کرنے کی ضرورت نہیں، وزیر تعلیم پنجاب

 سموگ میں کمی کے بعد سکولوں کو بند کرنے کی ضرورت نہیں، وزیر تعلیم پنجاب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: وزیر تعلیم پنجاب کا کہنا ہے کہ  کہ سموگ میں کمی کے بعد سکولوں کو بند کرنے کی ضرورت نہیں۔
وزیر تعلیم نے وزیراطلاعات عامرمیر اور دیگر وزرا کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ سکول بند کرنا حکومت کا آخری آپشن ہوگا، بدھ کو سکول بند نہیں کئے جائیں گے۔