ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سینکڑوں طلبہ نے 1100 نمبر کیسے حاصل کئے؟

matric and intermediate result 2021 Lahore Board
کیپشن: matric and intermediate result 2021
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اکمل سومرو: انٹرمیڈیٹ میں 1100 نمبرز حاصل کرنے والے طلباء نے پوری قوم کو حیرت میں مبتلا کر دیا،  گیارہ سو نمبرز کیسے آئے، اس میں طلباء کی ذہانت کا کمال ہے یا پھر حکومت کی نئی تعلیمی پالیسی کا نتیجہ ہے۔
 انٹرمیڈیٹ نتائج پر تبصرہ کرنے سے پہلے یہ جان لیں کہ طلباء نے صرف سیکنڈ ایئر کا امتحان دیا تھا جبکہ فرسٹ ایئر میں کسی مضمون کا پرچہ نہیں لیا گیا، یہی نہیں بلکہ صرف ساٹھ فیصد نصاب سے امتحان ہوا ۔

   انٹرمیڈیٹ امتحان میں پانچ مختلف کیٹیگریز کے امتحانات ہوئے اور حکومتی پالیسی کے تحت صرف اختیاری مضامین کے پرچے لیے گئے۔ تعلیمی بورڈز نے سائنسی مضامین کے پریکٹیکل نہیں لیے، طلباء کے نتائج مستقبل میں منفی اثرات پیدا کرین گے ، اس تمام تر معاملے میں ماہر تعلیم محمد بشارت حکومت کو ذمہ دار قرار دیتے ہیں۔

Malik Sultan Awan

Content Writer