ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بلاول بھٹواور فریال تالپور سے راجہ پرویز اشرف کی ملاقات

بلاول بھٹواور فریال تالپور سے راجہ پرویز اشرف کی ملاقات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:  بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کے مرکزی صدر فریال تالپور سے پی پی پی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف کی ملاقات  ہوئی ۔ 

خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی کی بھی ملاقات  ہوئی ۔ زرداری ہاؤس میں ملاقات طے پائی 

 ملکی سیاسی صورت حال پر بات چیت کی گئی ۔