ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سی ایس ایس امتحان 2022 کے امیدواروں کیلئے اچھی خبر

CSS Results Expected in this month
کیپشن: CSS Results Expected
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سی ایس ایس امتحان 2022 کے رواں ماہ 30 نومبر کو نتائج جاری کئے جانے کا قوی امکان ہے،نتائج حتمی طور پر مرتب کئے جانے کے بعد ایف پی ایس سی اجلاس ہو گا.

 ذرائع ایف پی ایس سی کا کہناتھا کہ نتائج کی تیاری حتمی مراحل میں ہے،اجلاس کے بعد نتائج جاری کئے جائیں گے، کامیاب امیدوار گریڈ 17 میں بطور گزیٹڈ افسر بھرتی ہونے کے اہل ہوں گے،امتحان کے لئے15 ہزار سے زائد امیدواروں نے اپلائی کیا تھا۔

سی ایس ایس 2022 میں کامیابی کا متوقع تناسب قریباً 3 فیصد ہے، سی ایس ایس 2021 میں کامیابی کا تناسب 2 اعشاریہ 02 فیصد رہا تھا۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer