ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حکومت کا ائیرپورٹ کے روٹ پر پیپلز بس سروس چلانے کا فیصلہ

حکومت کا ائیرپورٹ کے روٹ پر پیپلز بس سروس چلانے کا فیصلہ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سندھ حکومت نے جناح انٹرنیشل ائیرپورٹ کے روٹ پر بھی پیپلز بس سروس چلانے کا فیصلہ کرلیا۔

نجی ٹی وی سے گفتگو میں سیکرٹری ٹرانسپورٹ عبدالحلیم شیخ نے کہا کہ اس سلسلے میں حکومت اور سول ایوی ایشن کے درمیان بات چیت جاری ہے، بس سروس کے لیے ائیرپورٹ کےاندربس ٹرمینل بنایا جائےگا۔

سیکرٹری ٹرانسپورٹ کا کہنا تھا کہ ائیرپورٹ روٹ پر بس سروس چلنے سے عوام کو سہولت ہوگی، سول ایوی ایشن پیپلزبس سروس کیلئے دو بس اسٹاپ بنانے کے لیے جگہ دینے کے لیے تیار ہے۔

Ansa Awais

Content Writer