ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یونیورسٹی طلبہ کی غیر اخلاقی ٹک ٹاک ویڈیو منظر عام پر

Tiktok Videos at Peshawar University
کیپشن: Tiktok Videos
سورس: Twitter
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: جامعہ پشاور میں طلبہ کی ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے کا معاملہ سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد یونیورسٹی انتظامیہ نے طلبہ کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا.

یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ویڈیوز میں موجود اسٹوڈنٹس کی نشاندہی کی جارہی ہے ۔ اسٹوڈنٹ کوڈ آف کنڈکٹ کے تحت سخت کارروائی ہوگی ۔ واضح رہے کہ  یونیورسٹی کے اندر ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے پر پابندی ہے ۔

Malik Sultan Awan

Content Writer