ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مولانا فضل الرحمان سے مختلف سیاسی رہنماؤں کی ملاقات

مولانا فضل الرحمان سے مختلف سیاسی رہنماؤں کی ملاقات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان سے مختلف قومی سیاسی رہنماؤں کی ملاقات ہوئی ۔ 

ملاقات علامہ راشد سومرو کی رہائشگاہ پر جاری ہے، ملاقات میں ملکی و علاقائی سیاسی صورتحال پر تفصیلی غور و خوض جاری ہے۔ 

 ملاقات میں سینئر سیاستدان محمود مولوی ، محمد علی درانی ، عمران اسماعیل ، فواد چوہدری ، سینیٹر شہزاد وسیم ، عامر کیانی ، عباس جعفری ، بیرسٹر سیف شریک ہیں۔ اس کے علاوہ اسلم غوری، انجینئر ضیاء الرحمان، علامہ راشد محمود سومرو، حافظ نصیر احمد احرار، قاری محمد عثمان، علامہ ناصر محمود سومرو، انجنئیر عبدالرزاق عابد لاکھو ، مولانا محمد غیاث ، مولانا سمیع الحق سواتی اس موقع پر موجود ہیں ۔