ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاستی مخالف سرگرمیوں کی روک تھام کیلئےواٹس ایپ نمبر جاری

 ریاستی مخالف سرگرمیوں کی روک تھام کیلئےواٹس ایپ نمبر جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عرفان ملک: ریاستی مخالف سرگرمیوں کی روک تھام کیلئےواٹس ایپ نمبر جاری کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کی جانب سے نمبر جاری کیا گیا۔سوشل میڈیا پر ریاستی اداروں کیخلاف مہم کی اطلاع کیلئے نمبر جاری کیا گیا۔این سی سی اے سائبر سکیورٹی شرپسند عناصر کی سرکوبی کیلئے متحرک ہیں۔

 ترجمان حکام کا کہنا ہے کہ  انتشار یا ریاستی اداروں کو نشانہ بنانے والوں سے سختی سے نمٹا جائیگا،واٹس ایپ نمبر9334687-051 پر معلومات شیئر کی جاسکیں گی۔