ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی پر علیمہ خان کا اہم بیان

عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی پر علیمہ خان کا اہم بیان
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: بانی پی ٹی آئی عمران خان  کی ہمشیرہ علیمہ خان  نے کہا ہے کہ میرا تو خیال ہے کہ یہ کسی کو یا آپ کو تو نہیں دیکھنے دیں گے،جاکر دیکھیں گے کہ کیا ہوتا ہے بعد میں اس پر تبصرہ کریں گے۔

 علیمہ خان نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ لائیو سٹریمنگ کیوں دکھائیں گے 10 مہینے تک انہیں جیل میں رکھا تھا،ان کا کہناتھا کہ یہ چاہتے ہیں کہ 190ملین کیس میں بانی پی ٹی آئی کوسزا ہو جائے۔

Ansa Awais

Content Writer