پولیس نے پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی اور انکی بیوی کو گرفتار کر لیا

 پولیس نے پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی اور انکی بیوی کو گرفتار کر لیا
کیپشن: Shehryar Afridi, file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سابق وزیرمملکت برائے داخلہ شہریار خان آفریدی کی رہائش گاہ پر رینجرز اور پولیس نے چھاپہ مار کر انہیں گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق پولیس نے شہریار آفریدی اور انکی بیوی کو گرفتار کر لیا گیا۔شہریار آفریدی کو تھانہ مارگلہ اور رابعہ آفریدی کو تھانہ ویمن منتقل کر دیا گیا۔مزید کاروائی اور 90 دن تک نظر بند رکھنے کے لئے 3 ایم پی او کے تحت پولیس نے ڈپٹی کمشنر کو درخواست کر دی۔

مقدمے کے مطابق شہریار آفریدی اور رابعہ آفریدی کو نقص امن کے خدشہ کے پیش نظر 16 ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔

Bilal Arshad

Content Writer