اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

Earthquake in Pakistan
کیپشن: Earthquake
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: شہر اقتدار اسلام آباد میں آج دن 12:28 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

 پاکستان کے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی جبکہ اسکی گہرائی 91 کلومیٹر تھی۔

 زلزلہ پیما مرکز سے آنیوالی اطلاعات کے مطابق زلزلے کا مرکز تاجکستان تھا۔ زلزلے کے بعد کسی بھی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر