ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسحاق ڈار کی آج سعودی وزیرِ خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو

اسحاق ڈار کی آج سعودی وزیرِ خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے آج سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔ 

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں راہنماؤں نے خطے میں جاری صورتحال میں ہونے والی تازہ پیش رفت اور اس کے وسیع تر اثرات پر تبادلۂ خیال کیا۔ 

نائب وزیرِ اعظم نے خطے میں امن، استحکام اور سلامتی کے فروغ کے لیے سفارتی روابط، مکالمے اور مسلسل کوششوں کی اہمیت پر زور دیا۔