ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لکی مروت:بس کوچ سے ٹکرا گئی،2افراد جاں بحق،10زخمی   

لکی مروت:بس کوچ سے ٹکرا گئی،2افراد جاں بحق،10زخمی   
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( جہانزیب آفریدی)لکی مروت میں بس کی کوچ کو ٹکرکے نتیجے میں2افراد جاں بحق اور10زخمی ہوگئے۔
 پولیس کے مطابق بس کراچی سے بنوں اور کوچ پیزو سے بنوں جارہی تھی،حادثہ لکی مروت میں غزنی خیل کے قریب پیش آیا،جاں بحق اور زخمی افرادکو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیاگیاہے جن میں تین زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہونے کے باعث بنوں ہسپتال ریفر کر دیا گیاہے۔

 پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ہے۔