ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

علی امین گنڈاپور کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان سے ملاقات کیلئے درخواست دائر

 علی امین گنڈاپور کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان سے ملاقات کیلئے درخواست دائر
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

احتشام کیانی:  وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے درخواست دائر کردی۔

 درخواست میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات درخواست گزار کا بنیادی حق ہے، بانی پی ٹی آئی سے سیاسی اور قانونی امور پر مشاورت کیلئے ملاقات کی اجازت دی جائے اور اس مشاورتی ملاقات میں رازداری کو یقینی بنانے کا حکم دیا جائے۔

 مذکورہ درخواست میں وزارتِ داخلہ، اسلام آباد انتظامیہ اور سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو فریق بنایا گیا ہے۔
 

Ansa Awais

Content Writer