قبرستان کی اراضی پر قبضہ کیس ،خاور مانیکا کیخلاف مقدمہ سماعت کیلئے مقرر

قبرستان کی اراضی پر قبضہ کیس ،خاور مانیکا کیخلاف مقدمہ سماعت کیلئے مقرر
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:  خاور مانیکا پر قبرستان کی اراضی پر قبضے کے مقدمے میں درخواست پر سماعت 18 مارچ کو ہوگی۔

 جسٹس علی باقر نجفی 18 مارچ کو خاور مانیکا کی درخواست پر سماعت کریں گے۔ پنجاب حکومت کی جانب سے ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل عبدالصمد پیش ہوں گے۔

 یا د رہے کہ اینٹی کرپشن اوکاڑہ نے 11 اگست 2023 کو خاور مانیکا کیخلاف مقدمہ درج کیا
 

Ansa Awais

Content Writer