ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کروا دی گئی

عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کروا دی گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حاشر خان)بانی پی ٹی آئی  عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے درمیان اڈیالہ جیل میں ملاقات کروا دی گئی، جیل ذرائع کے مطابق دونوں کی ملاقات تقریباً 35 منٹ تک جاری رہی۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ میاں بیوی کی ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں کرائی گئی، جہاں انہوں نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی۔

 جیل ذرائع کے مطابق یہ ملاقات جیل مینوئل کے تحت ہفتہ وار ملاقاتوں کے شیڈول کے مطابق کرائی گئی۔

  


 
 

Ansa Awais

Content Writer