Stay tuned with 24 News HD Android App علی ساہی :آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور 5روزہ نجی دورے پر ترکی چلے گئے۔ ایڈیشنل آئی جی پنجاب سلطان چوہدری کو آئی جی کا اضافی چارج دیدیاگیا۔ آئی جی پنجاب 20 جون کو وطن واپس پہنچیں گے۔ شیئر کریں: قومی