ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب بجٹ : پیپلز پارٹی سے مشاورت نہیں کی گئی، سید علی حیدر گیلانی

 پنجاب بجٹ : پیپلز پارٹی سے مشاورت نہیں کی گئی، سید علی حیدر گیلانی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

حسن علی: پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سید علی حیدر گیلانی کی ایوان میں آمد نے سیاسی حلقوں کی توجہ حاصل کر لی, اراکین نے ان کا پرجوش استقبال کیا۔
 علی حیدر گیلانی کا کہنا تھا کہ  پنجاب بجٹ کے حوالے سے پیپلز پارٹی سے مشاورت نہیں کی گئی.

وفاق اور پنجاب میں اتحادی ہونے کے ناطے حکومت کو مشاورت کرنی چاہیےتھی.

پیپلز پارٹی کی بجٹ تجاویز کو بجٹ میں شامل کرنا چاہیے تھا۔