ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 میٹرک کے سالانہ نتائج کا اعلان 24 جولائی کو کرنے کا اعلان

 میٹرک کے سالانہ نتائج کا اعلان 24 جولائی کو کرنے کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 جنید ریاض : میٹرک کے سالانہ نتائج کا اعلان 24 جولائی کو کیا جائے گا۔

 پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز ایک ہی وقت میں نتائج جاری کریں گے۔

ذرائع کے مطابق 14 جون کو پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمین (PBCC) کے اجلاس میں اس تاریخ کو حتمی شکل دی گئی۔

تعلیمی بورڈزمیں پرچوں کی مارکنگ مکمل نہ ہونے سےنتائج جاری کرنےمیں تاخیر  ہو رہی ہے۔