ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

190 ملین پاؤنڈ کیس، نیب نےسابق وزیراعظم کے سیکرٹری اعظم خان کوطلب کر لیا 

190 ملین پاؤنڈ کیس، نیب نےسابق وزیراعظم کے سیکرٹری اعظم خان کوطلب کر لیا 
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: نیشنل کرائم ایجنسی نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں اعظم خان کو 19 جون کو طلب کر لیا۔ 

نیب نے سابق وزیراعظم کے پرسنل سیکرٹری اعظم خان کو  190 ملین پاؤنڈ کیس میں 19 جون کو طلب کر لیا، نیب کی جانب سے نوٹس جاری کیا گیا۔ نوٹس میں کہا گیا کہ اعظم خان نیب کی کمبائین انویسٹیگیشن ٹیم کے سامنے 19 جون 10 بجے پیش ہوں۔ 

نیب کی جانب سے اعظم خان کو کیس سے متعلق دستاویزات بھی ہمراہ لانے کی بھی ہدایت کی گئی۔

Bilal Arshad

Content Writer