آصف علی زرداری کی آنکھ کاکامیاب آپریشن

 آصف علی زرداری کی آنکھ کاکامیاب آپریشن
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : سابق صدر  آصف علی زرداری کا دبئی میں آنکھ کا کامیاب آپریشن ہوگیا۔

آصف علی زرداری کے ترجمان کا کہنا تھا الحمد اللہ صدر آصف علی زرداری کی آنکھ کا آپریشن کامیاب رہا، عوام کی دعاوں سے صدر آصف علی زرداری مکمل صحت یاب ہیں، سابق صدر آصف علی زرداری اس وقت دبئی میں ہیں۔