ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہباز شریف مسلم لیگ ن کے بلامقابلہ صدر منتخب  

Shahbaz sharif,City42
کیپشن: Shahbaz sharif,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف مسلم لیگ ن کے ایک بار پھر بلا مقابلہ صدر منتخب ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی جانب انٹراپارٹی انتخابات کا انعقاد کیا گیاجس میں شہبازشریف مسلم لیگ ن کے بلامقابلہ صدر منتخب ہو گئے،ذرائع کے مطابق مریم نواز مسلم لیگ ن کی بلا مقابلہ سینئر نائب صدر منتخب ہو گئیں،احسن اقبال بلامقابلہ جنرل سیکرٹری اورمریم اورنگزیب بلا مقابلہ سیکرٹری اطلاعات منتخب ہوئیں۔

 انٹراپارٹی انتخابات میں عطاتارڑ بلا مقابلہ ڈپٹی سیکرٹری اوراسحاق ڈار فنانس سیکرٹری اوورسیز کے صدر منتخب ہوئے۔