ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مولانا فضل الرحمان کی وزیراعظم شہبازشریف سے اہم ملاقات

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم شہبازشریف سے اہم ملاقات کی۔

ملاقات میں دونوں کے درمیان ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی، اس کے علاوہ ملاقات میں حالیہ بجٹ اور عوام کو ریلیف دینے سے متعلق گفتگو  کی گئی۔

ملاقات میں سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی، اور حالیہ بجٹ اور خیبر پختون خواہ کے معاملات پر بھی بات چیت کی گئی۔ 

ملاقات میں نگران سیٹ اپ اور دیگر معاملات پر مشاورت ہے ساتھ آگے چلنے کا فیصلہ کیا گیا۔

Bilal Arshad

Content Writer