ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھارت سےپاکستان میں داخل ہونے والے دریائےچناب میں پانی کی آمد میں مسلسل کمی 

بھارت سےپاکستان میں داخل ہونے والے دریائےچناب میں پانی کی آمد میں مسلسل کمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: بھارت سےپاکستان میں داخل ہونے والے دریائےچناب میں پانی کی آمد میں مسلسل کمی  آگئی ۔

ہیڈمرالہ کےمقام پردریائےچناب میں 4 روزمیں پانی کی آمد میں21ہزار600 کیوسک کمی ریکارڈ   کی گئی ۔ آج ہیڈمرالہ کےمقام پردریائےچناب میں پانی کی آمد 50ہزار 300 کیوسک پرآگئی۔ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائےچناب میں 4 روز قبل پانی کی آمد71 ہزار 900 کیوسک تھی۔

واپڈاکے ڈیٹا میں تفصیلات سامنے آگئیں ۔ ہیڈمرالہ کےمقام پرآج دریائےچناب میں پانی کااخراج21ہزار 100 کیوسک ہے۔ہیڈمرالہ کےمقام پردریائےچناب میں گذشتہ روزپانی کی آمد 53 ہزار 500 کیوسک تھی ۔گذشتہ روزہیڈمرالہ کےمقام دریائےچناب میں پانی کااخراج 24ہزار200 کیوسک تھا۔ہیڈمرالہ کےمقام پردریائےچناب میں 14جولائی کو پانی کی آمد 56ہزار 900 کیوسک تھی۔ہیڈمرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں 14 جولائی کو پانی کا اخراج 27 ہزار 600 کیوسک تھا۔

ہیڈمرالہ کےمقام پردریائےچناب میں 13 جولائی کوپانی کی آمد 68 ہزار 500 کیوسک  تھی۔ہیڈمرالہ کےمقام پردریائےچناب میں 13جولائی کوپانی کااخراج 39 ہزار 300کیوسک تھا۔ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں 12جولائی کو پانی کی آمد71 ہزار 900 کیوسک تھی۔ہیڈمرالہ کےمقام پر دریائے چناب میں 12جولائی کو پانی کا اخراج 44 ہزار 200کیوسک تھا۔