ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قلات کے قریب مسافر کوچ پر فائرنگ ؛ متعدد مسافر زخمی

قلات کے قریب مسافر کوچ پر فائرنگ ؛ متعدد مسافر زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : قلات کے قریب مسافر کوچ پر فائرنگ کے نتیجے میں متعدد مسافرزخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق مسافر کوچ کراچی سے کوئٹہ جارہی تھی کہ قلات کے قریب فائرنگ کی گئی ہے جس کے باعث متعدد مسافرزخمی ہوگئے۔ 10 زخمی مسافروں  کو ڈسٹرکٹ اسپتال قلات منتقل کردیا گیا ہے جہاں  متعدد مسافروں  کی حالت تشویشناک ہے۔

رذرائع کے مطابق  کوچ میں 40 سے 50 مسافر موجود تھے تاہم درست تعداد معلوم نہیں ہوسکی۔